: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
د ہلی 21 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی اولین سا عتو ں میں شما ل مشر قی د ہلی کے گو تم پو ری علا قہ میں ایک چا ر منز لہ عما ر ت گر گئی جسمیں کسی کے بھی مرنے کی کو ئی ا طلا ع
نہیں ہے ۔ دہلی فا ئر سرو س کو صبح 3 بجکر 12 منٹ پر ا طلا ع ملنے کے بعد 10 فا ئر ا نجن گا ڑیو ں کو مقا م حا د ثہ پر روا نہ کر دیا گیا۔ بچا و کا موں کا آ غا ز کر دیا گیا ہے اور ملبہ کو ہٹا نے کا کا م جا ری ہے ‘ پو لیس عہدید ار نے بتا یا ۔